کسی گاؤں میں ایک بڑھیا اکیلی رہتی تھی ۔ اس کا بیٹا دور کسی دوسرے گاؤں میں رہتا تھا ۔ بڑھیا اپنے بیٹے کے گھر جانا چاہتی تھی مگر اس کے پاس کوئی سواری نہ تھی ۔ مٹکے نے بڑھیا کو بیٹے کے پاس لے جانے میں کیسے مدد کی ؟ جنگل میں ملنے والے جانوروں سے بڑھیا نے کیسے جان چھڑائی ؟ یہ جاننے کےلیے کہانی پڑھیے ۔