
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک گدھے اور گھوڑے میں بحث ہو گئی۔ گھوڑے کا موقف بالکل درست تھا، لیکن اس کے باوجود جب وہ بادشاہ کے پاس انصاف کے لیے گئے تو گھوڑے کو سزا ملی۔ کس بات پر دونوں کے درمیان بحث ہوئی ۔گھوڑے کو کس جرم کی سزا دی گئی؟ آئیے پڑھتے ہیں ، احمق کون؟