
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
کتے کو اپنے مالک کا لاڈلا دیکھ کر گدھے کے دل میں حسد پیدا ہوا۔ اُس نے سوچا کہ اگر وہ بھی کتے جیسا برتاؤ کرے تو اُسے بھی ویسا ہی پیار اور محبت ملے گی۔ چنانچہ اُس نے کتے کی نقل اتارنے کی کوشش کی۔ کیا گدھا مالک کی نظر میں محبوب بن پائے گا یا اُس کی یہ نادانی اُسے پچھتاوے یا سزا تک لے جائے گی؟ یہ جاننے کے لیے آئیے یہ مختصر حکایت پڑھتے ہیں ۔