
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد کے پاس پہلے سے ایک پلے اسٹیشن ہے، لیکن اب وہ اپنے والد صاحب سے نیا پلے اسٹیشن فائیو لینے پر اصرار کرتا ہے۔ اس پر اس کے والد صاحب اسے یہ کہہ کر خاموش کرا دیتے ہیں کہ یہ فضول خرچی ہے۔ یہ بات احمد کو الجھا دیتی ہے، کیونکہ وہ خود کو فضول خرچ انسان نہیں کہلوانا چاہتا۔ کیا اپنی پسندیدہ چیز خریدنا فضول خرچی ہے؟ کفایت شعاری سے کیا مراد ہے؟ استانی صاحبہ نے احمد کی اصلاح کیسے کی؟ چلیں، احمد اور صوفی کی دنیا میں چل کر جانتے ہیں۔