
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
جب آڑوچہ نے دیوؤں کے مظالم اور لوگوں کی دکھ بھری داستانیں سنیں تو اس نے جزیرے پر جانے کا فیصلہ کر لیا تاکہ ان دیوؤں کو مار سکے۔ کیا آڑوچہ ان دیوؤں کو ختم کر پائے گا؟ کیا آڑوچہ کے ماں باپ اسے جزیرے پر جانے کی اجازت دے دیں گے؟ کیا لوگوں کو ان کی پرسکون زندگی واپس مل پائے گی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔