
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Story with lesson, Moral, Friendship
گڈو میاں کی دوستی بچپن سے آم کے درخت سے تھی؛ لیکن ایک صبح جب گڈو میاں اٹھے تو ان کے دوست گرے پڑے تھے؛ایسا کیوں ہوا؟مرتے ہوئے ان کےدوست نے کیا نصیحت کی؟کیا گڈو نے اس پر عمل کیا؟عمل کیا تو اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ یہ رازجاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔