
آصف علی
آصف علی ماہرِ تعلیم، مشیر اور مترجم ہیں، جنہیں مختلف ثقافتی ماحول میں تدریس و رہنمائی کا تقریباً دو دہائیوں کا تجربہ ہے۔ وہ پنجابی، اردو، عربی، فارسی اور انگریزی پر اعلیٰ درجے کی دسترس رکھتے ہیں اور ادب، فلسفہ، مذہب، نفسیات و تاریخ سے گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ احیاء کے لیے انہوں نے اینڈرسن کی The Little Mermaid اور The Dryad کا ترجمہ کیا۔