
مولوی سید ممتاز علی (1860ء–1935ء)
مولوی سید ممتاز علی اردو ادیب، ناشر، مترجم اور برصغیر میں خواتین کی تعلیم و حقوق کے اہم علمبردار تھے۔ انہوں نے 1898ء میں ہفت روزہ ’تہذیبِ نسواں‘ اور 1909ء میں بچوں کا رسالہ ’پھول‘ جاری کیا۔ ان کی کتاب ’حقوقِ نسواں‘ عورت کی تعلیم، وقار اور سماجی اصلاح کے حق میں ان کی فکری جدوجہد کی نمایاں مثال ہ