
رابعہ لطیف
رابعہ لطیف محکمۂ تعلیم سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے نیوٹریشن میں ایم فل کیا، پھر اردو میں ایم فل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مضمون اور فکشن نگاری میں قومی و بین الاقوامی مقابلے جیتے، جامعہ زرعیہ فیصل آباد سے ادبی خدمات پر اعزاز پایا، اور احیاء ایجوکیشن سروسز و نیشنل کریکولم کونسل کے ساتھ اردو نصاب اور ادبِ اطفال پر کام کیا۔