
منشی پریم چند (1880ء–1936ء)
منشی پریم چند (اصل نام: دھنپت رائے) اردو اور ہندی فکشن کے جلیل القدر معمار، ناول نگار اور حقیقت نگار تھے۔ انہوں نے دیہاتی حیات، کسانوں کے مسائل اور سماجی استحصال کو سادہ، رواں اور حقیقت پسندانہ نثر میں موضوع بنایا۔ کفن‘ اور ’شطرنج کے کھلاڑی‘ جیسی شاہکار تصانیف کے ذریعے انہوں نے برصغیر کے فکشن کو ایک نیا، با مقصد اور لافانی موڑ دیا۔