
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
یہ کہانی ایک کسان اور اس کی بیوی کی ہے۔ کسان اپنی بیوی کو گائیں بیچنے کی ذمہ داری دے کر جاتا ہے، مگر بیوی ایسا سودا کرتی ہے کہ کسان پریشان ہو جاتا ہے۔ وہ فیصلہ کرتا ہے کہ دیکھے گا، دنیا میں اس کی بیوی سے بھی بڑا بیوقوف کوئی ہے یا نہیں۔ راستے میں ملنے والے لوگوں پر کسان کیوں ہنستا ہے؟ یہ جاننے کے لیے کہ کسان کو کن عجیب و غریب بیوقوفوں کا سامنا ہوتا ہے؟ آئیےیہ کہانی پڑھتے ہیں ۔