
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد نے اپنی امی جان سے زکوٰۃ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ زکوٰۃ کا مطلب ہے پاک کرنا اور تزکیہ کرنا۔ احمد کی الجھن دور کرنے کے لیے اس کی امی نے سمجھایا کہ ضرورت مندوں کی مالی مدد کرنے سے ہمارا مال پاک ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ اس میں برکت عطا فرماتا ہے۔ زکوٰۃ کی فرضیت نماز اور روزے سے کیسے مختلف ہے؟ ہم اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر کیسے ادا کر سکتے ہیں؟ مصارفِ زکوٰۃ سے کون لوگ مراد ہیں؟ یہ سب جاننے کے لیے آئیے احمد اور صوفی کی دنیا میں چلتے ہیں۔