
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Humor, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Story with lesson
کسی بادشاہ کو اپنے چالاک اور ہو شیارہونے کا بہت زُعم تھا۔ ایک بار بادشاہ نے اعلان کیا کہ اگر کوئی مجھے بے وقوف بنا دے تو اس کو انعام دیا جائے گا ۔ کیا کوئی بادشاہ کو بے وقوف بنانے میں کامیاب ہوا؟ ایک دیہاتی نے کوشش تو کی مگر کیا وہ کامیاب ہوا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔