
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
عبدالحمید اور دانشمند ایک ہی جماعت کے طالب علم تھے ۔عبدالحمید ایک امیر گھرانے سے تھا ۔اس کے ساتھ اسکول کا بستہ اٹھانے کے لیے ایک نوکر ہوتا تھا ۔ایک دن عبدالحمید کا نوکر نہیں آیا تووہ اس کی شکایت دانشمند سے کرنے لگا ۔ دانشمند بہت محنتی اور ہونہار طالب علم تھا ۔ اس نے عبدالحمید سے اپنے کون سے وفادار نوکروں سے متعارف کروایا کہ عبدالحمید بھی متاثر ہوا اور اپنے تمام کام خود کرنے لگا ؟ آئیے دانشمند کے نوکروں کے بارے میں جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔