
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Humor, Contemporary Fiction, Fable
Keywords: Comedy, Imagination, Fun
فرحان چھٹیوں میں اپنے نانا کے گھر جاتے تھے ۔ اس کے نانا گاؤں میں رہتے تھے ۔ فرحان کو نانا کے گھر بہت مزہ آتا تھا ۔ نانا کے گھر کے پیچھے ایک باغ تھا اس میں آم کے درخت تھے ۔ ایک بار فرحا ن آیا تو اس نے باغ میں طوطے کے بچے دیکھے ۔ فرحان نے ان بچو ں کو دیکھنے اٹھانے کی کوشش کی تو طوطے نے فرحان کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ طوطے نے فرحان کے ساتھ کیا کیا کہ سب اس پر خوب ہنسے ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔