
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد کے علاوہ سب بچے صحن میں کھیل رہے تھے ۔ احمد کی امی اسے تلاش کرتے ہوئے کمرے میں پہنچیں تو اسے ایک کونے میں بیٹھے روتے دیکھا۔ امی کے پوچھنے پر احمد نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہو گئے ہیں۔ آخر احمد سے ایسی کیا غلطی ہوئی کہ اسے لگا اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہیں؟ غلطی کا احساس ہو جانے پر ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔