
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ کہانی ایک نیک اور عبادت گزار بچے حسین کی ہے، جو اپنے والدین اور تین بھائیوں کے ساتھ ایک شہر میں رہتا تھا۔ بچپن میں وہ عام بچوں کی طرح ایک لاابالی بچہ تھا، لیکن دس سال کی عمر سے اس کی شخصیت میں نمایاں تبدیلی آنا شروع ہوگئی۔ اس نے دنیا کی ہر چیز پر غور کیا تو اسے ہر شے میں اللہ تعالیٰ کی نشانیاں نظر آئیں، جیسے چاند، ستارے، درخت اور انسان کا وجود۔ایک رات حسین نے ایسا کون سا خواب دیکھا جس نے اسے جھنجھوڑ کر رکھ دیا؟ حسین اپنی ڈائری میں کیا لکھا کرتا تھا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔