
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Friendship
چلتے چلتے اچانک ٹین کے آدمی کی نظر ایک بڑی سی جنگلی بلی پر پڑی، جو ایک ننھے سے چوہے کے پیچھے بھاگ رہی تھی۔ اس سے پہلے کہ بلی چوہے کو دبوچتی، ٹین کے آدمی نے اپنی کلہاڑی کے ایک ہی وار سے بلی کا کام تمام کر دیا۔اس پر چوہے نے، جو دراصل چوہوں کی ملکہ تھی، ٹین کے آدمی کا بہت شکریہ ادا کیا۔جب چوہوں نے پوچھا کہ وہ ان کے کس کام آ سکتے ہیں، تو بھوسے کے پتلے نے ان سے شیر کو بچانے کی درخواست کی، جو گلِ لالہ کے میدان میں سو رہا تھا۔ کیا چوہے شیر کو وہاں سے بحفاظت نکال پائیں گے؟ڈورتھی اور اس کے ساتھیوں نے کس کے گھر پناہ لی؟اس گھر کے میزبان نے عظیم اوز کے بارے میں کیا بتایا؟کیا ڈورتھی اور اس کے ساتھی شہرِ زمرد پہنچنے میں کامیاب ہو پائے؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے!