
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Friendship
ڈورتھی اور اس کے دوست گھنے جنگل میں آگے ہی آگے چلتے جا رہے تھے کہ اچانک ایک خوفناک دھاڑ سنائی دی اور پلک جھپکتے ہی ایک نہایت بڑا سا شیر عین سڑک پر آ گیا۔ اس کے ایک ہی پنجے کے وار سے بھوسے کا پتلا قلابازیاں کھاتا ہوا دور جا گرا۔جوں ہی شیر ٹوٹو کو دبوچنے کے لیے آگے بڑھا، ڈورتھی نے زور سے اس کی ناک پر تھپڑ دے مارا اور کہا کہ اس معصوم سے دور رہو۔ کیا شیر ڈورتھی کی للکار پر رک جائے گایا پھر وہ ٹوٹو اور ڈورتھی کے دوسرے ساتھیوں کو نقصان پہنچائے گا؟ وہ شیر کون تھا اور ڈورتھی کے بزدل کہنے پر اس نے کیسا ردِعمل ظاہر کیا؟ کیا وہ بھی ان کے ہمراہ شہرِ زمرد جانے کے لیے تیار ہو جائے گا، لیکن اسے آخر ایسا کیا چاہیے ہوگا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے!