
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک سرسبز جنگل میں ٹنکو سارس اور بی لومڑی رہا کرتے تھے جو آپس میں بہت اچھے دوست تھے۔ ٹنکو سارس ہمیشہ بی لومڑی کو مچھلیاں دیا کرتا۔ ایک دن بی لومڑی نے ٹنکو سارس کی دعوت کرنے کا سوچا اور اسے کھانے پر بلایا، مگر ایسا کیا ہوا کہ مزے دار کھانا ہوتے ہوئے بھی ٹنکو سارس بھوکے ہی اپنے گھر کو سدھارے؟ ٹنکو سارس نے بی لومڑی کو ان کی غلطی کا احساس کیسے دلایا؟ چلیں کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔