
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
صوفیہ اسکول سے بہت خوشی خوشی گھر واپس آتی ہے، مگر جب وہ اپنی امی جان کو خوشی کی وجہ بتانے کے لیے مخاطب کرتی ہے تو وہ صوفیہ کی جانب دیکھتی تک نہیں۔ لیکن جب اس کے ابو جان گھر آکر سلام کرتے ہیں تو فوراً ہی ان کے سلام کا جواب دیتی ہیں۔ آخر صوفیہ کی امی جان اسے کیوں مخاطب نہیں کر رہیں؟ وہ صوفیہ کو کیا اہم سبق سکھانا چاہتی ہیں؟یہ جاننے کے لیے آئیے احمد اور صوفی کی دنیا میں چلتے ہیں۔