
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
منجھلے بھیا وطن واپس آئے تو اسٹیشن سے آگے آکر راستہ بھٹک گئے۔ تین سال پہلے جب منجھلے بھیا وطن آئے تھے تو وہاں کوئی محل تعمیر ہوا تھا ۔ اب وہاں کوئی محل نہیں تھا۔ اس محل اور محل والوں کے بارے میں ظہور کی بیوی نے کیا بتایا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔