
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
یہ کہانی اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ کس طرح ایک چھوٹی سی بات بڑھتے بڑھتے بڑی خبر بن جاتی ہے۔ مرغی کا ایک پَر جھڑنے کی بات جب ایک کان سے دوسرےکان پہنچی تو آخرکار یہ خبر بن گئی کہ پانچ مرغیاں مر گئیں! آخر ایک ننھا سا پَر اتنے بڑے قصے میں کیسے بدل گیا؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔