
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک بار کا ذکر ہے کہ ایک نجومی ایک گاؤں میں رہتا تھا جو دعویٰ کرتا تھا کہ وہ تاروں کو دیکھ کر مستقبل بتا سکتا ہے۔ ایک رات وہ آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے چل رہا تھا کہ اُسے لگا جیسے دنیا ختم ہونے والی ہے۔کیا اُس کی یہ خوفناک پیشن گوئی سچ ثابت ہوگی، یا کچھ اور ہونے والاہے؟یہ دلچسپ اور سبق آموز کہانی پڑھیں اور جانیں کہ جب کوئی شخص صرف مستقبل کے خیال میں گم ہو جائے تو وہ اپنے قدموں کے نیچے کی حقیقت سے کیسے بے خبر رہ جاتا ہے۔