
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral, Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Story with lesson
جب بھائیوں کے درمیان اونٹوں کو تقسیم کرنے کا وقت آیا تو سب پریشان ہو گئے کہ سترہ اونٹوں کی تقسیم کس طرح کی جائے کہ بڑے بیٹے کو آدھا، منجھلے کو تہائی اور سب سے چھوٹے والےکو نواں حصہ دیا جائے۔ جب یہ معاملہ قاضی کے پاس لے جایا گیا تو قاضی نے کس طریقے سے تینوں بھائیوں کے درمیان انصاف کےتقاضوں کو پورا کیا ؟ جاننےکےلیےکہانی پڑھیے۔