
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
نانی جان درود شریف پڑھ رہی ہوتی ہیں تو احمد اور صوفیہ ان سے درودشریف کا مطلب پوچھتے ہیں۔ نانی جان بتاتی ہیں کہ درودشریف میں حضرت محمد ﷺ کا ذکر ہوتا ہے اور آپ ﷺ پر اللہ کی رحمت بھیجی جاتی ہے۔ اس کے بعد نانی جان احمد اور صوفیہ کو پیارے رسول ﷺ کے اخلاقِ حسنہ سے آگاہ کرتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ کا لقب کیا تھا؟مشرکین بھی اپنی امانتیں نبی پاک ﷺ کے پاس کیوں رکھواتے تھے؟فتحِ مکہ کے بعد آپ ﷺ نے اہلِ مکہ کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟جاننے کے لیے آئیے احمد اور صوفی کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں۔