
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
شام کے سائے گہرے ہونے لگے تو سب چڑیاں گھر کو واپس لوٹ رہی تھیں کہ موہنی کی نظر ایک روتی ہوئی چڑیا پر پڑی۔ موہنی ا س کے پاس گئی اور اس سے رونے کی وجہ پوچھی۔ اس ننھی چڑیا نے اپنے بارے میں کیا بتایا؟ کیا موہنی نے اس کی مدد کی ؟مسٹر اور مسز نیل کنٹھ دریا کنارے ایک درخت پر رہتے تھے۔ ان کے تین بچے تھے تینوں جب تھوڑے بڑے ہوئے تو ان میں سے دو تو اڑنے اور کھانے کی تلاش میں جانے لگے مگر ایک جس کا نام کٹو تھاوہ اپنے پر ہی نہ کھولتا تھا ۔ اس بات سے مسٹر اور مسز نیل کنٹھ دونوں کافی پریشان تھے ۔آخر الو حکیم نے صرف تین دن میں ایسا کیا علاج کیا کہ کٹو میاں نہ صرف اڑنے لگے بلکہ مچھلی کا بھی شکار کرنے لگے؟یہ جاننے کے لیے کہانیاں پڑھیے ۔