
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Fun
پیٹ بھر جانے کے بعد پینوکیو جیپیٹو سے نئے پاؤں بنانے کی منت کرنے لگ جاتا ہے، مگر جیپیٹو اسے آدھا دن رونے دیتا ہے تاکہ اسے اپنی غلطیوں کا احساس ہو۔ آخرکار، اسے پینوکیو کی حالت پر ترس آ جاتا ہے اور وہ اس کے لیے نئے پاؤں بنانے پر تیار ہو جاتا ہے۔جیپیٹو نے کس طرح پینوکیو کے نئے پاؤں بنائے؟ پینوکیو نے جیپیٹو سے کیا وعدہ کیا؟ سکول جانے کے لیے پینوکیو کو کن چیزوں کی ضرورت تھی، اور کیا جیپیٹو اس کی یہ ضرورت پوری کر سکا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔