
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Family, fantasy
جیپیٹو کی آواز سنتے ہی پینوکیو دروازے کی طرف دوڑا، مگر وہ دو قدم بھی نہ چل پایا اور لڑکھڑا کر فرش پر گر پڑا۔ جیپیٹو مسلسل دروازہ کھولنے کے لیے آواز لگاتا رہا، لیکن بے چارہ پینوکیو کچھ نہ کر سکا، کیونکہ اس کے پاؤں جل چکے تھے۔ جب غصے سے بھرا جیپیٹو کھڑکی کے راستے گھر میں داخل ہوا تو اس نے پینوکیو کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ کیا اس نے پینوکیو کو معاف کر دیا اور اس کے کھانے کا انتظام کیا؟ پینوکیو نے جیپیٹو کو کیا کہانی سنائی؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔