
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Family, fantasy, Friendship
اسٹیج پر دو کٹھ پتلیاں، ہارلکوئن اور پنچ، ایک دوسرے سے جھگڑ رہے تھے کہ اچانک وہ رک گئے اور ان کی نظر پینوکیو پر پڑی۔ دونوں پکار اٹھے کہ یہ تو ان کا بھائی پینوکیو ہے! سب کٹھ پتلیاں خوشی سے پینوکیو کا نام لے کر چلانے لگیں۔ پینوکیو بھی یہ سب دیکھ کر بہت خوش ہوا اور ان کے بلانے پر چھلانگیں لگاتا ہوا اسٹیج پر پہنچ گیا۔ لیکن اس شور اور ہنگامے سے تماشا گر پر کیا اثر ہوا؟ اس نے پینوکیو کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ کیا پینوکیو کی جان خطرے میں تھی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔