
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Family
ماسٹر انتونیو ایک بڑھئی تھا۔ ایک دن اس نے اپنی دکان میں پڑے لکڑی کے ایک ٹکڑے سے میز کا پایہ بنانے کا سوچا۔ لیکن جیسے ہی وہ لکڑی پر پہلی ضرب لگانے لگا، اسے ایک آواز سنائی دی، ’’مجھے زور سے مت مارنا!‘‘ وہ آواز کس کی تھی؟آواز سن کر ماسٹر انتونیو پر کیا گزری؟ کیا ماسٹر انتونیو میز کا پایہ بنا پایا؟ یہ جاننے کے لیے پینوکیو کا پہلا حصہ ضرور پڑھیں اور اس دلچسپ کہانی سے لطف اٹھائیں۔