
User Rating
Expert Rating 5 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ کہانی ہے کشش نامی ایک عام سی لڑکی کی، جو صاف دل اور ملنسار تھی۔ تاہم، جو لوگ اس سے ملتے، وہ اسے جانے بغیر ہی اس کے بارے میں یہ رائے قائم کر لیتے کہ وہ نخرے والی اور مغرور ہے۔ کیا کشش کی کزن نے بھی یہی محسوس کیا؟ اس کی امی نے اسے کیا سمجھایا؟ کیا کسی شخص کو اچھی طرح جانے بغیر اس کے بارے میں رائے قائم کر لینا درست ہے؟ آئیے، یہ کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔