
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Fun, Story with lesson
ایک مسافر جنگل سے گزر رہا تھا۔ اس نے کھجور کے درخت پر لال لال کھجور دیکھی تو رسی کی مدد سے چڑ ھ گیا ۔ مگر مسافر درخت پر پہنچ کر لٹک گیا کیوں کہ رسی نیچے گر گیا ۔ مسافر نے کیا منت مانگی؟ کیا اس نے منت پوری کی ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔