
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
یہ ایک نہایت دلکش اور جادوئی کہانی ہے جس میں ننھی ڈورتھی کی ملاقات ایک باتونی خرگوش سے ہوتی ہے جو اسے کافی دلچسپ باتیں سناتا ہے۔ مگر سب سے حیرت انگیز لمحہ تب آتا ہے جب خرگوش سانتا کلاز کے ساتھ اُس کے قلعے کی سیر پر جاتا ہے! وہاں آخر کیا ہوا ہوگا؟ سانتا ننھے خرگوش کو اپنے ساتھ کیوں لےکر گیا؟ ننھے خرگوش نے وہاں کیا کیا دیکھا؟ سانتا کے محل اور ننھے خرگوش کے بارے میں جاننے کے لیے آئیے یہ منفرد کہانی پڑھتے ہیں۔