
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Fun
تتلیوں کی ملکہ کےدربار میں جشن بہاراں کی محفل سجی ہوئی تھی ۔ دن بہت سہانے تھے سب خوشی سے جھومتے تھے مگر ملکہ تتلی کے چہرے پر اداسی چھائی تھی۔ نیناں نے جب ان سے پریشانی کی وجہ پوچھی تو ملکہ تتلی نے کیا کہا؟کیا نیناں نے ملکہ تتلی کی مدد کی ؟ نینا ں نے ایسا کیا کام کیا کہ ملکہ تتلی نے اس کو ملکہ بنا دیا؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے ۔