
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Mystery, Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Fun, Imagination
اپنے رومال کھو دینےپر لوسی ان کی تلاش میں پہاڑی کی چوٹی پر چلی جاتی ہے ۔ وہاں، وہ ایک پراسرار عورت سے ملتی ہے، لیکن اس کی اصل شناخت نامعلوم رہتی ہے۔کیا لوسی اس مخصوص جگہ پر اپنے کھوئے ہوئے رومال تلاش کر پائے گی، یا اسے غیر متوقع خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا؟ کیا وہ عجیب عورت، لوسی کو اپنا سامان تلاش کرنے میں مدد کرے گی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔