
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Fun
قصہ ایک چھوٹے بچے کا جو بڑوں کو اپنے سامنے اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے دیکھتا ہے ۔ کیا بچہ ان حربوں سے متاثر ہوتا تھا؟بچے کو بڑوں سے کیا شکوےتھے؟بڑےصرف روتے ہوئے بچوں کا خیال کیوں رکھتے ہیں؟ہنستے کھلکھلاتے بچے کیا بڑوں کو متاثر نہیں کرتے؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔