
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Fable, Readers
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ماہ رخ اور لالہ رخ دونوں بہنیں اپنی ماں کے ساتھ ایک کاٹیج میں رہتی تھیں ۔ دونوں ساتھ ساتھ رہتیں۔ ریچھ سے ان کی دوستی کس طرح ہوئی؟ریچھ کون تھا؟ بونا جو خزانہ چوری کیا کرتا تھا، وہ کون تھا؟بونے کا انجام کیا ہوا؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔