
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
کسی جنگل میں گرجو نام کا ایک ظالم شیر رہا کرتا تھا جس کے خوف سے جنگل کے جانور ہر وقت کانپتے رہتے۔ گرجو شیر ہر روز کئی کئی جانور کھا جایا کرتا۔ مگر ایک دن بی لومڑی نےسب جانوروں کو گرجو شیر سے بچنے کی ایک ترکیب بتائی؟ کیا جانوروں نے بی لومڑی کی تجویز پر عمل کیا؟ پونو خرگوش کی کس بات پر گرجو شیر کو بے حد غصہ تھا؟ گوجہ شیر کون تھا اور اس نے پونو خرگوش سے کیا کہا؟ گرجو شیر کا انجام کیا ہوا؟ چلیں مغرور شیر پڑھ کر جانتے ہیں۔