
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Poem
ڈاکٹر محمد اسد اللہ اردو کے ایک انشائیہ نگار، ادبِ اطفال کے معمار، مراٹھی زبان کے مترجم اور تنقید نگار کے طور پر مشہور ہیں۔زیر نظر نظم میں شاعر مچھر نامہ سناتے ہیں ۔ مچھر دیکھنے میں تو بھنبھناتا ہوا ننھا سا پرندہ ہے مگر یہ انسان کو خوب ستاتا ہے ۔ اس مخلوق کی ایذا رسانیوں سے تنگ آئے انسان کی حالت جاننے کے لیے آئیے نظم پڑھیے ۔