
User Rating
Expert Rating 6 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Action words, Bedtime Stories, Story with lesson
صبح کے وقت کاظم صاحب کے گھر میں خوب چہل پہل تھی۔ ان کے بچے ایک دوسرے کو تنگ کرنے اور شرارتیں کرنے میں مگن تھے۔ سب بہن بھائیوں نے کون کون سی شرارتیں کیں؟ ان کے امی ابو نے بچوں کی شرارتوں پر کیسا ردِعمل ظاہر کیا؟شام کو بھائیوں نے کیا منصوبہ بنایا اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ گھر بھر میں کس کی شادی کا ذکر عام تھا؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔