
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
نشو کے گھر کے صحن میں ایک نیم کا درخت تھا سب اس کو کبڑا نیم کہتے تھے۔ نشو کے گھر والوں کو اس سے کوئی لگاؤ نہیں تھا بلکہ اس سے بہت سے شکوے شکایا ت تھیں ۔ایک دن نشو کے والد نے نیم کے پیڑ کو کاٹنے کا اعلان کیا ۔یہ سن کر نیم کا پیڑ وہاں سے بھاگ نکلا۔بھاگتے ہوئے کئی جگہ اس نے مستقل رہنے کا ارادہ کیا مگر وہ نہیں رک سکا اس کی کیا وجہ تھی؟ آخر بھاگتے بھاگتے نیم کا درخت کہاں پہنچا ؟ جب وہ مرنے کے قریب تھا تو اس کی مدد کس نے کی؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔