
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک لومڑی نے ایک کوے کو دیکھا جس کے منہ میں پنیر کا ٹکڑا تھا۔پنیر کا ٹکڑا دیکھ کر لومڑی کے منہ میں پانی بھر آیا ۔ اسے حاصل کرنے کے لیے لومڑی نے کیا حکمت عملی اپنائی ؟ کیا وہ پنیر حاصل کرنے میں کامیاب ہو ئی ؟ لومڑی کی ہوشیاری اورکوے کی بے وقوفی جاننے کےلیے کہانی پڑھیے ۔