
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک لومڑ شکار کی تلاش میں تھا کہ اسے درخت پر بیٹھا کوا نظر آیا۔ مگر کوا لومڑ کی پہنچ سے بہت دور تھا۔ کوے کی چونچ میں گوشت کا بڑا سا ٹکڑا تھا ۔ لومڑ سوچنے لگا کہ یہ گوشت کا ٹکڑا کوے سے ہتھیا لیا جائے۔بچو! آپ تو جانتے ہیں لومڑ ایک چالاک اور مکار جانور ہے ۔ اب اس کہانی میں کوے کے ساتھ لومڑ نے کیا چالاکی اور خوشامد کی یہ جاننے کے لیے آئیے یہ مزیدار کہانی پڑھتے ہیں ۔