
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک خرگوش اپنی تیز رفتار پر بڑا ناز کرتا اور اپنے ہمسائے، کچھوے کو اس کی سست رفتاری پر ہمیشہ طنز کا نشانہ بنائے رکھتا ۔ کچھوا خرگوش کی باتوں سے بڑا تنگ تھا۔ پھر ایک دن خرگوش نے کچھوے کو دوڑکا مقابلہ کرنے کی دعوت دی ۔ کیا کچھوے نے اس دعوت کو قبول کیا یا پھر اپنی سست روی کی وجہ سے پہلے ہی ہار مان لی؟ اس دوڑکا نتیجہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔