
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Action, Imagination
کوا اور کویل پڑوسی تھے ۔بہار کے موسم میں کویل اور کوے کی بیوی نے انڈے دیےلیکن کویل اپنے شوخ مزاج کی بدولت باہر گھومنا چاہتی تھی؛کویل نے کیا تر کیب نکالی؟ کوے نے اسکول کیوں کھولا تھا؟اوروہ وہاں کیا پڑھاتا تھا؟ دلچسپ سوالات کے جوابات جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔