
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
جب حضرت نوح علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کے حکم پر ایک کشتی کی تعمیر شروع کی تو آپؑ کی قوم نے کس طرح آپ کی نافرمانی کی؟ آپ کی قوم کو اس سرکشی کی کیا سزاملی؟ ان پر عذابِ الہیٰ کس صورت نازل ہوا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔