
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
مصنف بیروزگاری کی وجہ سے بہت پریشان تھا کہ اس کے دوست نے اسے ایک نواب کے ہاں نوکری دلوا دی۔مصنف بہت اچھے شاعر بھی تھے اور نواب کو شاعری سیکھنی تھی۔اس ملازمت کے لیے نواب صاحب نے کیا شرائط رکھیں ؟ کیا مصنف اچھے استاد اور نواب صاحب ایک اچھے شاگرد ثابت ہوئے؟ آئیے جاننے کےلیے کہانی پڑھتے ہیں ۔