
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
صوفیہ بہت محبت کرنے والی اور نیک لڑکی ہے۔ وہ نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں اور پرندوں کا بھی بہت خیال رکھتی ہے۔ صوفیہ کو روزانہ پرندوں کو دانہ پانی دیتا دیکھ کر فاطمہ اس سے پوچھتی ہے کہ آخر وہ ان پرندوں کا خیال کیوں رکھتی ہے، حالانکہ وہ اس کے پالتو بھی نہیں ہیں۔ فاطمہ کے اس سوال کا صوفیہ کیا جواب دیتی ہے؟ نبی اکرم ﷺ کو دیکھ کر اونٹ کیوں رونے لگا؟ انصاری اونٹ کے ساتھ کیسا سلوک کرتا تھا؟ ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرنا چاہیے؟ یہ سب جاننے کے لیے آئیے احمد اور صوفی کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں۔