
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ کہانی ہے دینو نامی ایک لکڑہارے کی جو لکڑیاں کاٹ کر اپنی گزر اوقات کرتا تھا۔ دینو بہت نیک اور ایماندار انسان تھا۔ ایک صبح جب دینو نہر کنارے درخت کاٹ رہا تھا تو اچانک اس کا کلھاڑا ایک زوردار ضرب لگانے پر ہاتھ سے چھوٹ کر نہر میں جا گرا۔ یہ دیکھ کر دینو بہت پریشان ہوا اور وہیں بیٹھ کر رونے لگا، اسی دم نہر میں ہلچل ہوئی۔ نہر میں سے کون باہر نکلا اور اس نے دینو کی مدد کیسے کی؟ کیا دینو کو اپنا کلھاڑا واپس ملا؟ دینو کی ایمانداری کا انعام جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔